Shehr-e-Huroof

Shehr-e-Huroof

Shehr-e-Huroof-Title
Editions:PDF (Urdu)
Pages: 50

قرآن مجید کی تلاوت سیکھنے کے لیے پہلا قدم عربی حروفِ تہجّی کو پہچاننا ہے، اور چونکہ تیزی سے صحیح تلاوت سیکھنے کے لیے حروف کی پہچان اہم کردار ادا کرتی ہے اس لیے ہم نے عزم کیا ہے کہ اس حوالے سے ایک کتاب تدوین کی جائے تاکہ خوبصورت تصویروں اور دلکش انداز کے ذریعے نونہال آسانی سے حروف کے ناموں، ان کی آوازوں، شکلوں اور مخارج سے واقف ہوسکیں نیز ایک جیسی شکل یا یکساں آواز رکھنے والے حروف کو ایک دوسرے سے جدا کرکے پہچان سکیں۔


تالیف: سید محمد مہدی طباطبائی
ترتیب و پیشکش: المھدیؑ قرآن اکیڈمی (بورڈ آف اسلامک ایجوکیشن)۔
ناشر: علم و عمل پبلیکیشنز (علم و عمل ٹرسٹ)۔

 

You can enroll your children to learn Qaida / Quran online by experienced faculty including students of Najaf & Qum Seminaries.

Registration process is quite simple and interested people can get registered and started learning right away. Just contact us now:

[wpforms id="100"]